نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | مُعْتَدٍ |
مَنَّاعٍ لِلْخَيْرِ مُعْتَدٍ مُرِيبٍ [50-ق:25]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو نیک کام سے روکنے واﻻ حد سے گزر جانے واﻻ اور شک کرنے واﻻ تھا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو مال میں بخل کرنے والا حد سے بڑھنے والا شبہے نکالنے والا تھا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جو خیر کو بہت روکنے والا، حد سے گزرنے والا، شک کرنے والا ہے۔ |
|
2 | مُعْتَدٍ |
مَنَّاعٍ لِلْخَيْرِ مُعْتَدٍ أَثِيمٍ [68-القلم:12]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بھلائی سے روکنے واﻻ حد سے بڑھ جانے واﻻ گنہگار
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
مال میں بخل کرنے والا حد سے بڑھا ہوا بدکار
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
خیر کو بہت روکنے والا، حد سے بڑھنے والا، سخت گناہ گار ہے۔ |
|
3 | مُعْتَدٍ |
وَمَا يُكَذِّبُ بِهِ إِلَّا كُلُّ مُعْتَدٍ أَثِيمٍ [83-المطففين:12]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اسے صرف وہی جھٹلاتا ہےجو حد سے آگے نکل جانے واﻻ (اور) گناه گار ہوتا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اس کو جھٹلاتا وہی ہے جو حد سے نکل جانے والا گنہگار ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اسے کوئی نہیں جھٹلاتا مگر ہر حد سے نکل جانے والا، سخت گناہ گار۔ |