نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | مُشْرِقِينَ |
فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُشْرِقِينَ [15-الحجر:73]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس سورج نکلتے نکلتے انہیں ایک بڑے زور کی آواز نے پکڑ لیا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
سو ان کو سورج نکلتے نکلتے چنگھاڑ نے آپکڑا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس انھیں چیخ نے روشنی ہوتے ہی پکڑ لیا۔ |
|
2 | مُشْرِقِينَ |
فَأَتْبَعُوهُمْ مُشْرِقِينَ [26-الشعراء:60]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس فرعونی سورج نکلتے ہی ان کے تعاقب میں نکلے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو انہوں نے سورج نکلتے (یعنی صبح کو) ان کا تعاقب کیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو انھوں نے سورج نکلتے ان کا پیچھا کیا۔ |