قرآن پاک لفظ مُزْدَجَرٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
مُزْدَجَرٌ
وَلَقَدْ جَاءَهُمْ مِنَ الْأَنْبَاءِ مَا فِيهِ مُزْدَجَرٌ [54-القمر:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً ان کے پاس وه خبریں آچکی ہیں جن میں ڈانٹ ڈپٹ (کی نصیحت) ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان کو ایسے حالات (سابقین) پہنچ چکے ہیں جن میں عبرت ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بلاشبہ یقینا ان کے پاس کئی خبریںآئی ہیں، جن میں باز آنے کا سامان ہے۔