نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | مُدَّتْ |
وَإِذَا الْأَرْضُ مُدَّتْ [84-الانشقاق:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب زمین (کھینچ کر) پھیلا دی جائے گی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب زمین ہموار کر دی جائے گی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب زمین پھیلا دی جائے گی۔ |