نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | مُخْتَلِفُونَ |
الَّذِي هُمْ فِيهِ مُخْتَلِفُونَ [78-النبأ:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس کے بارے میں یہ اختلاف کر رہے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جس میں یہ اختلاف کر رہے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ کہ جس میں وہ اختلاف کرنے والے ہیں۔ |