قرآن پاک لفظ مُجْتَمِعُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
مُجْتَمِعُونَ
وَقِيلَ لِلنَّاسِ هَلْ أَنْتُمْ مُجْتَمِعُونَ [26-الشعراء:39]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور عام لوگوں سے بھی کہہ دیا گیا کہ تم بھی مجمع میں حاضر ہوجاؤ گے؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور لوگوں سے کہہ دیا گیا کہ تم (سب) کو اکھٹے ہو کر جانا چاہیئے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور لوگوں سے کہا گیا کیا تم جمع ہونے والے ہو؟