قرآن پاک لفظ مَلِيكٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
مَلِيكٍ
فِي مَقْعَدِ صِدْقٍ عِنْدَ مَلِيكٍ مُقْتَدِرٍ [54-القمر:55]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
راستی اور عزت کی بیٹھک میں قدرت والے بادشاه کے پاس
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یعنی) پاک مقام میں ہر طرح کی قدرت رکھنے والے بادشاہ کی بارگاہ میں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
صدق کی مجلس میں، عظیم بادشاہ کے پاس، جو بے حد قدرت والا ہے۔