قرآن پاک لفظ مَقَامٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
مَقَامٍ
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي مَقَامٍ أَمِينٍ [44-الدخان:51]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بیشک (اللہ سے) ڈرنے والے امن چین کی جگہ میں ہوں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بےشک پرہیزگار لوگ امن کے مقام میں ہوں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک متقی لوگ امن والی جگہ میں ہوں گے۔