نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | مَعَاذِيرَهُ |
وَلَوْ أَلْقَى مَعَاذِيرَهُ [75-القيامة:15]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اگر چہ کتنے ہی بہانے پیش کرے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اگرچہ عذر ومعذرت کرتا رہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اگرچہ وہ اپنے بہانے پیش کرے۔ |