نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | مَصَانِعَ |
وَتَتَّخِذُونَ مَصَانِعَ لَعَلَّكُمْ تَخْلُدُونَ [26-الشعراء:129]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور بڑی صنعت والے (مضبوط محل تعمیر) کر رہے ہو، گویا کہ تم ہمیشہ یہیں رہو گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور محل بناتے ہو شاید تم ہمیشہ رہو گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بڑی بڑی عمارتیں بناتے ہو، شاید کہ تم ہمیشہ رہو گے۔ |