قرآن پاک لفظ مَشَّاءٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
مَشَّاءٍ
هَمَّازٍ مَشَّاءٍ بِنَمِيمٍ [68-القلم:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بے وقار، کمینہ، عیب گو، چغل خور
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
طعن آمیز اشارتیں کرنے والا چغلیاں لئے پھرنے والا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جو بہت طعنہ دینے والا، چغلی میں بہت دوڑ دھوپ کرنے والا ہے۔