نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | مَسْطُورٍ |
وَكِتَابٍ مَسْطُورٍ [52-الطور:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور لکھی ہوئی کتاب کی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور کتاب کی جو لکھی ہوئی ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ایک کتاب کی جو لکھی ہوئی ہے! |