قرآن پاک لفظ مَسْئُولُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
مَسْئُولُونَ
وَقِفُوهُمْ إِنَّهُمْ مَسْئُولُونَ [37-الصافات:24]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور انہیں ٹھہرا لو، (اس لئے) کہ ان سے (ضروری) سوال کیے جانے والے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان کو ٹھیرائے رکھو کہ ان سے (کچھ) پوچھنا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور انھیں ٹھہراؤ، بے شک یہ سوال کیے جانے والے ہیں۔