نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | مَرْفُوعَةٌ |
فِيهَا سُرُرٌ مَرْفُوعَةٌ [88-الغاشية:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(اور) اس میں اونچے اونچے تخت ہوں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہاں تخت ہوں گے اونچے بچھے ہوئے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس میں اونچے اونچے تخت ہیں ۔ |