نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | مَحْفُوظٍ |
فِي لَوْحٍ مَحْفُوظٍ [85-البروج:22]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
لوح محفوظ میں (لکھا ہوا)
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
لوح محفوظ میں (لکھا ہوا)
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس تختی میں ( لکھا ہوا) ہے جس کی حفاظت کی گئی ہے۔ |