قرآن پاک لفظ مَحِيصًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
مَحِيصًا
أُولَئِكَ مَأْوَاهُمْ جَهَنَّمُ وَلَا يَجِدُونَ عَنْهَا مَحِيصًا [4-النساء:121]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہ وه لوگ ہیں جن کی جگہ جہنم ہے، جہاں سے انہیں چھٹکارا نہ ملے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ایسے لوگوں کا ٹھکانا جہنم ہے۔ اور وہ وہاں سے مخلصی نہیں پاسکیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یہ لوگ ہیں جن کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ اس سے بھاگنے کی کوئی جگہ نہیں پائیں گے۔