نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | لِلْمُصَلِّينَ |
فَوَيْلٌ لِلْمُصَلِّينَ [107-الماعون:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ان نمازیوں کے لئے افسوس (اور ویل نامی جہنم کی جگہ) ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس ان نمازیوں کے لیے بڑی ہلاکت ہے۔ |