نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | لِلْعُسْرَى |
فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْعُسْرَى [92-الليل:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تو ہم بھی اس کی تنگی ومشکل کے سامان میسر کر دیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اسے سختی میں پہنچائیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو یقینا ہم اسے مشکل راستے کے لیے سہولت دیں گے۔ |