نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | لِلْأَنَامِ |
وَالْأَرْضَ وَضَعَهَا لِلْأَنَامِ [55-الرحمن:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اسی نے مخلوق کے لیے زمین بچھا دی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اسی نے خلقت کے لئے زمین بچھائی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور زمین، اس نے اسے مخلوق کے لیے بچھا دیا۔ |