قرآن پاک لفظ لِلْآخِرِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
لِلْآخِرِينَ
فَجَعَلْنَاهُمْ سَلَفًا وَمَثَلًا لِلْآخِرِينَ [43-الزخرف:56]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس ہم نے انہیں گیا گزرا کردیا اور پچھلوں کے لیے مثال بنادی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان کو گئے گزرے کردیا اور پچھلوں کے لئے عبرت بنا دیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس ہم نے انھیں پیچھے آنے والوں کے لیے پیش رو اور مثال بنا دیا۔