نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | لِلزَّكَاةِ |
وَالَّذِينَ هُمْ لِلزَّكَاةِ فَاعِلُونَ [23-المؤمنون:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو زکوٰة ادا کرنے والے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جو زکوٰة ادا کرتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور وہی جو زکوٰۃ ادا کرنے والے ہیں۔ |