نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | لِتَسْلُكُوا |
لِتَسْلُكُوا مِنْهَا سُبُلًا فِجَاجًا [71-نوح:20]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تاکہ تم اس کی کشاده راہوں میں چلو پھرو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تاکہ اس کے بڑے بڑے کشادہ رستوں میں چلو پھرو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تاکہ تم اس کے کھلے راستوں پر چلو۔ |