قرآن پاک لفظ لَيَصُدُّونَهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
لَيَصُدُّونَهُمْ
وَإِنَّهُمْ لَيَصُدُّونَهُمْ عَنِ السَّبِيلِ وَيَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ مُهْتَدُونَ [43-الزخرف:37]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور وه انہیں راه سے روکتے ہیں اور یہ اسی خیال میں رہتے ہیں کہ یہ ہدایت یافتہ ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور یہ (شیطان) ان کو رستے سے روکتے رہتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ سیدھے رستے پر ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بے شک وہ ضرور انھیں اصل راستے سے روکتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ بے شک وہ سیدھی راہ پر چلنے والے ہیں ۔