قرآن پاک لفظ لَوَاحِدٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
لَوَاحِدٌ
إِنَّ إِلَهَكُمْ لَوَاحِدٌ [37-الصافات:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً تم سب کا معبود ایک ہی ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ تمہارا معبود ایک ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہ بے شک تمھارا معبود یقینا ایک ہے۔