نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | لَهَبٍ |
تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ [111-المسد:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ابو لہب کے دونوں ہاتھ ہلاک ہوگئے اور وہ (خود) ہلاک ہوگیا۔ |
|
2 | لَهَبٍ |
سَيَصْلَى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ [111-المسد:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه عنقریب بھڑکنے والی آگ میں جائے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
عنقریب وہ شعلے والی آگ میں داخل ہو گا۔ |