قرآن پاک لفظ لَمُنْقَلِبُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
لَمُنْقَلِبُونَ
وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ [43-الزخرف:14]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور بالیقین ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بے شک ہم اپنے رب کی طرف ضرور لوٹ کر جانے والے ہیں۔