قرآن پاک لفظ لَلَبِثَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
لَلَبِثَ
لَلَبِثَ فِي بَطْنِهِ إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ [37-الصافات:144]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تو لوگوں کے اٹھائے جانے کے دن تک اس کے پیٹ میں ہی رہتے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو اس روز تک کہ لوگ دوبارہ زندہ کئے جائیں گے اسی کے پیٹ میں رہتے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو یقینا اس کے پیٹ میں اس دن تک رہتا جس میں لوگ اٹھائے جائیں گے۔