قرآن پاک لفظ لَقُرْآنٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
لَقُرْآنٌ
إِنَّهُ لَقُرْآنٌ كَرِيمٌ [56-الواقعة:77]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہ بیشک یہ قرآن بہت بڑی عزت واﻻ ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ یہ بڑے رتبے کا قرآن ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہ بلاشبہ یہ یقینا ایک باعزت پڑھی جانے والی چیز ہے ۔