نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | لَغَائِظُونَ |
وَإِنَّهُمْ لَنَا لَغَائِظُونَ [26-الشعراء:55]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اس پر یہ ہمیں سخت غضب ناک کر رہے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور یہ ہمیں غصہ دلا رہے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بلاشبہ یہ ہمیں یقینا غصہ دلانے والے ہیں۔ |