قرآن پاک لفظ لَعَمْرُكَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
لَعَمْرُكَ
لَعَمْرُكَ إِنَّهُمْ لَفِي سَكْرَتِهِمْ يَعْمَهُونَ [15-الحجر:72]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تیری عمر کی قسم! وه تو اپنی بدمستی میں سرگرداں تھے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اے محمد) تمہاری جان کی قسم وہ اپنی مستی میں مدہوش (ہو رہے) تھے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تیری عمر کی قسم! بے شک وہ یقینا اپنی مدہوشی میں بھٹکے پھرتے تھے۔