قرآن پاک لفظ لَعَلَّنَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
لَعَلَّنَا
لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ السَّحَرَةَ إِنْ كَانُوا هُمُ الْغَالِبِينَ [26-الشعراء:40]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تاکہ اگر جادوگر غالب آجائیں تو ہم ان ہی کی پیروی کریں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تاکہ اگر جادوگر غالب رہیں تو ہم ان کے پیرو ہوجائیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
شاید ہم ان جادوگروں کے پیروکار بن جائیں، اگر وہی غالب رہیں۔