نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | لَشِرْذِمَةٌ |
إِنَّ هَؤُلَاءِ لَشِرْذِمَةٌ قَلِيلُونَ [26-الشعراء:54]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہ یقیناً یہ گروه بہت ہی کم تعداد میں ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اور کہا) کہ یہ لوگ تھوڑی سی جماعت ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہ بے شک یہ لوگ تو ایک تھوڑی سی جماعت ہیں۔ |