نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | لَشَرَّ |
هَذَا وَإِنَّ لِلطَّاغِينَ لَشَرَّ مَآبٍ [38-ص:55]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہ تو ہوئی جزا، (یاد رکھو کہ) سرکشوں کے لئے بڑی بری جگہ ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ (نعمتیں تو فرمانبرداروں کے لئے ہیں) اور سرکشوں کے لئے برا ٹھکانا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یہ ہے (جزا) اور بلاشبہ سرکشوں کے لیے یقینا بد ترین ٹھکانا ہے۔ |