قرآن پاک لفظ لَذَائِقُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
لَذَائِقُونَ
فَحَقَّ عَلَيْنَا قَوْلُ رَبِّنَا إِنَّا لَذَائِقُونَ [37-الصافات:31]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اب تو ہم (سب) پر ہمارے رب کی یہ بات ﺛابت ہو چکی کہ ہم (عذاب) چکھنے والے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
سو ہمارے بارے میں ہمارے پروردگار کی بات پوری ہوگئی اب ہم مزے چکھیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
سو ہم پر ہمارے رب کی بات ثابت ہوگئی۔ بے شک ہم یقینا چکھنے والے ہیں۔