قرآن پاک لفظ لَحُسْنَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
لَحُسْنَ
هَذَا ذِكْرٌ وَإِنَّ لِلْمُتَّقِينَ لَحُسْنَ مَآبٍ [38-ص:49]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہ نصیحت ہے اور یقین مانو کہ پرہیزگاروں کی بڑی اچھی جگہ ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ نصیحت ہے اور پرہیزگاروں کے لئے تو عمدہ مقام ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یہ ایک نصیحت ہے اور بلاشبہ متقی لوگوں کے لیے یقینا اچھا ٹھکانا ہے۔