قرآن پاک لفظ لَحَلِيمٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
لَحَلِيمٌ
إِنَّ إِبْرَاهِيمَ لَحَلِيمٌ أَوَّاهٌ مُنِيبٌ [11-هود:75]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً ابراہیم بہت تحمل والے نرم دل اور اللہ کی جانب جھکنے والے تھے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بےشک ابراہیم بڑے تحمل والے، نرم دل اور رجوع کرنے والے تھے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک ابراہیم تو نہایت بردبار، بہت آہ و زاری کرنے والا، رجوع کرنے والا ہے۔