قرآن پاک لفظ لَحَافِظِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
لَحَافِظِينَ
وَإِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَافِظِينَ [82-الإنفطار:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً تم پر نگہبان عزت والے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
حالانکہ تم پر نگہبان مقرر ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
حالانکہ بلاشبہ تم پر یقیناً نگہبان (مقرر) ہیں۔