قرآن پاک لفظ لَبِسَبِيلٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
لَبِسَبِيلٍ
وَإِنَّهَا لَبِسَبِيلٍ مُقِيمٍ [15-الحجر:76]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہ بستی ایسی راه پر ہے جو برابر چلتی رہتی (عام گذرگاه) ہے۔
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور وہ (شہر) اب تک سیدھے رستے پر (موجود) ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بے شک وہ (بستی) یقینا ایک دائمی (آباد) راستے پر ہے۔