قرآن پاک لفظ لَبِإِمَامٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
لَبِإِمَامٍ
فَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْ وَإِنَّهُمَا لَبِإِمَامٍ مُبِينٍ [15-الحجر:79]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جن سے (آخر) ہم نے انتقام لے ہی لیا۔ یہ دونوں شہر کھلے (عام) راستے پر ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو ہم نے ان سے بھی بدلہ لیا۔ اور یہ دونوں شہر کھلے رستے پر (موجود) ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو ہم نے ان سے بدلہ لیا اور بے شک وہ دونوں (بستیاں) یقینا ظاہر راستے پر موجود ہیں۔