قرآن پاک لفظ لَاغِيَةً کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
لَاغِيَةً
لَا تَسْمَعُ فِيهَا لَاغِيَةً [88-الغاشية:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جہاں کوئی بیہوده بات نہیں سنیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہاں کسی طرح کی بکواس نہیں سنیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ اس میں بے ہودگی والی کوئی بات نہیں سنیں گے۔