نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | لَإِلَى |
وَلَئِنْ مُتُّمْ أَوْ قُتِلْتُمْ لَإِلَى اللَّهِ تُحْشَرُونَ [3-آل عمران:158]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بالیقین خواہ تم مر جاؤ یا مار ڈالے جاؤ جمع تو اللہ تعالیٰ کی طرف ہی کئے جاؤ گے۔
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اگر تم مرجاؤ یا مارے جاؤ خدا کے حضور میں ضرور اکھٹے کئے جاؤ گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بلاشبہ اگر تم مر جاؤ، یا قتل کیے جاؤ تو یقینا تم اللہ ہی کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔ |
|
2 | لَإِلَى |
ثُمَّ إِنَّ مَرْجِعَهُمْ لَإِلَى الْجَحِيمِ [37-الصافات:68]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر ان سب کا لوٹنا جہنم کی (آگ کے ڈھیرکی) طرف ہوگا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر ان کو دوزخ کی طرف لوٹایا جائے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر بلاشبہ ان کی واپسی یقینا اسی بھڑکتی ہوئی آگ کی طرف ہو گی۔ |