نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | كَيْدَهُمْ |
أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ [105-الفيل:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کردیا؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا اس نے ان کی تدبیر کو بے کار نہیں کر دیا؟ |