قرآن پاک لفظ كَيْدٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
كَيْدٌ
فَإِنْ كَانَ لَكُمْ كَيْدٌ فَكِيدُونِ [77-المرسلات:39]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس اگر تم مجھ سے کوئی چال چل سکتے ہو تو چل لو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اگر تم کو کوئی داؤں آتا ہو تو مجھ سے کر لو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو اگر تمھارے پاس کوئی خفیہ تدبیر ہے تو میرے ساتھ کر لو۔