نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | كَالْقَصْرِ |
إِنَّهَا تَرْمِي بِشَرَرٍ كَالْقَصْرِ [77-المرسلات:32]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً دوزخ چنگاریاں پھینکتی ہے جو مثل محل کے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس سے (آگ کی اتنی اتنی بڑی) چنگاریاں اُڑتی ہیں جیسے محل
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلاشبہ وہ (آگ) محل جیسے شرارے پھینکے گی۔ |