نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | كَالصَّرِيمِ |
فَأَصْبَحَتْ كَالصَّرِيمِ [68-القلم:20]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس وه باغ ایسا ہو گیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو وہ ایسا ہوگیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو صبح کووہ (باغ) کٹی ہوئی کھیتی کی طرح ہو گیا۔ |