قرآن پاک لفظ كَاذِبُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
كَاذِبُونَ
يُلْقُونَ السَّمْعَ وَأَكْثَرُهُمْ كَاذِبُونَ [26-الشعراء:223]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(اچٹتی) ہوئی سنی سنائی پہنچا دیتے ہیں اور ان میں سے اکثر جھوٹے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو سنی ہوئی بات (اس کے کام میں) لا ڈالتے ہیں اور وہ اکثر جھوٹے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ سنی ہوئی بات لا ڈالتے ہیں اور ان کے اکثر جھوٹے ہیں۔