قرآن پاک لفظ كَاتِبِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
كَاتِبِينَ
كِرَامًا كَاتِبِينَ [82-الإنفطار:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
لکھنے والے مقرر ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
عالی قدر (تمہاری باتوں کے) لکھنے والے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جو بہت عزت والے ہیں، لکھنے والے ہیں۔