قرآن پاک لفظ قِطَّنَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
قِطَّنَا
وَقَالُوا رَبَّنَا عَجِّلْ لَنَا قِطَّنَا قَبْلَ يَوْمِ الْحِسَابِ [38-ص:16]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور انہوں نے کہا کہ اے ہمارے رب! ہماری سرنوشت تو ہمیں روز حساب سے پہلے ہی دے دے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور کہتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار ہم کو ہمارا حصہ حساب کے دن سے پہلے ہی دے دے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور انھوں نے کہا اے ہمارے رب! ہمیں ہمارا حصہ یوم حساب سے پہلے جلدی دے دے۔