قرآن پاک لفظ قِبَلَكَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
قِبَلَكَ
فَمَالِ الَّذِينَ كَفَرُوا قِبَلَكَ مُهْطِعِينَ [70-المعارج:36]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس کافروں کو کیا ہو گیا ہے کہ وه تیری طرف دوڑتے آتے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو ان کافروں کو کیا ہوا ہے کہ تمہاری طرف دوڑے چلے آتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر ان لوگوں کو جنھوں نے کفر کیا، کیا ہے کہ تیری طرف دوڑتے چلے آنے والے ہیں۔