نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | قُطُوفُهَا |
قُطُوفُهَا دَانِيَةٌ [69-الحاقة:23]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس کے میوے جھکے پڑے ہوں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جن کے میوے جھکے ہوئے ہوں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جس کے میوے قریب ہوں گے۔ |
|
2 | قُطُوفُهَا |
وَدَانِيَةً عَلَيْهِمْ ظِلَالُهَا وَذُلِّلَتْ قُطُوفُهَا تَذْلِيلًا [76-الإنسان:14]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ان جنتوں کے سائے ان پر جھکے ہوئے ہوں گے اور ان کے (میوے اور) گچھے نیچے لٹکائے ہوئے ہوں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ان سے (ثمردار شاخیں اور) ان کے سائے قریب ہوں گے اور میوؤں کے گچھے جھکے ہوئے لٹک رہے ہوں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اس کے سائے ان پر جھکے ہوئے ہوں گے اور اس کے خوشے تابع کردیے جائیں گے، خوب تابع کیا جانا۔ |